کورونا وائرس: سوات میں ملک کا پہلا خصوصی ریڈیو کلینک

کورونا وائرس: سوات میں ملک کا پہلا خصوصی ریڈیو کلینک

پاکستان بھر میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے ہسپتالوں میں او پی ڈیز بند ہیں جبکہ ڈاکٹروں کے پرائیویٹ کلینک بھی بند ہیں جس سے لوگوں کو صحت کے حوالے سے کافی مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ لیکن پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع سوات میں ملک کے پہلے خصوصی ریڈیو کلینک میں براہ راست لوگوں کو طبی مشورے دیے جاتے ہیں۔

اس ریڈیو کو پورے ضلع مالاکنڈ اور قریبی ضلع میں لوگ سن سکتے ہیں اس حوالے سے دیکھتے ہیں پشاور سے ہمارے ساتھی بلال احمد کی یہ ڈیجیٹل رپورٹ